مستونگ (نمائندہ جنگ) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مستونگ کی حدود میں مسافر ویگن اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور دس مسافر زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ جنگل کراس کے قریب جمعرات کی صبح دس بجے کوئٹہ سے خضدار جانے والی مسافر ویگن اور مستونگ سے کوئٹہ جانے والی بس کے درمیان تصادم ہوا۔
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیلئے کسی بھی قسم کا نرم گوشہ...
اسلام آباد پاکستان کسٹمز سروس میں بڑے پیمانے پر کلکٹر ز اور سینئر ز عہدیدار تبدیل ،گریڈ 17 سے 20 کے افسران کی...
کراچی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ دانتوں کی صحت صرف مسکراہٹ تک محدود نہیں بلکہ انسانی عمر اور مجموعی صحت...
کراچی سابقہ ایف آئی اے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفار کو اسپیشل جج سینٹرل...
پشاورپشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے عدالتی احکامات کے باوجود سرکاری اشتہارات کی مد میں اخبارات کو...
اسلام آبادعوام بجلی اور گیس کے بڑھتے بلوں کے دباؤ میں، خوراک خرچ میں کمی پر مجبور، بنیادی غذاؤں کی فی کس...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری عمر عبداللہ کیس کی سماعت کے دوران وزارتِ دفاع سے پالیسی سے...
کراچی برج خلیفہ سے لندن تک، دو ملکوں کو مطلوب شراون گپتا پر 560 کروڑ روپے فراڈ کے الزامات، جوائنٹ وینچر...