اسلام آباد (ساجد چوہدری )ہیکرزنے کابینہ ڈویژن کے جعلی ای میلز کے ذریعے سرکاریملازمین کو نشانہ بنا نا شروع کر دیا ہے، حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز ایک بار پھر جعلی ای میلز کے ذریعے سرکاری ملازمین کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ذرائع کے مطابق ہیکر گروپس جعلی سیکیورٹی ایڈوائزری اور عید کی چھٹیوں سے متعلق جعلی ای میلز کے ذریعے صارفین کی معلومات چوری کرنا چاہتے ہیں، یہ زیادہ تر سرکاری اداروں اور سرکاری اہلکاروں کو نشانہ بناتے ہیں۔
کراچی/لاہور ملک کے بڑے شہروں کراچی اور لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت ہے۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے...
اسلام آباد سنیٹر ایمل ولی خان نے پی ٹی آئی ارکان کوشور شرابہ کرنے پر آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے فلور کو گندگی کا...
ابوظہبی یو اے ای سائبر سکیورٹی کونسل نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی جانے والی ڈیپ...
اسلام آباد وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان زبانی یقین دہانیاں کروانے کے بجائے کسی...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کو دوبارہ چیئرمین جوڈیشل واٹر کمیشن...
اسلام آباد وفاقی وزرا طارق فضل چوہدری اور طلال چوہدری نے اسلام آباد پولیس کی جانب سے کشمیری شہریوں کے خلاف...
اسلام آبادقومی اسمبلی میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا ترمیمی بل بھی پیش کر دیا...
کراچی بالی وڈ اسٹارکترینہ کیف اوروکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش، ہمارا خوشیوں کا خزانہ آگیا ہے، جوڑی نے...