اسلام آ باد ( آئی این پی)قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، جس کے تحت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے علاوہ کسی بھی نجی کمیٹی کی جانب سے چاند دیکھنے اور اعلان کرنے پر پابندی ہوگی، جھوٹی شہادت دینے والے بھی گرفت میں آئیں گے،جھوٹی شہادت دینے والوں کو 3سال قید اور 50ہزار جرمانہ کی سزا ملے گی۔ قومی اسمبلی نے بدھ کو رویت ہلال کمیٹی سے متعلق قانون اتفاق رائے سے منظور کیا تھا، بل فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ قانون کے مطابق چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی بنائی جائے گی، 16رکنی مرکزی کمیٹی میں تمام مکاتب فکر کی نمائندگی ہوگی۔ بل کے مطابق نجی کمیٹیوں کی جانب سے چاند دیکھنے پر مکمل پابندی ہوگی، قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 5لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔
وانا جنوبی وزیرستان کے حساس تعلیمی ادارے کیڈٹ کالج وانا میں 30گھنٹے تک جاری رہنے والا ہولناک محاصرہ بالآخر...
کراچی نئی تحقیق کے مطابق عام وٹامن ڈی 3دل کے دوسرے دورے کا خطرہ نصف تک کم کر سکتا ہے، نتائج امریکی دل کی ایسوسی...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بڑی شاہراہوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ...
کراچی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بینکوں اور مالی اداروں پر زور دیا کہ وہ ’راست‘اپنانے کی رفتار بڑھائیں...
کراچی 2025 میں دنیا کی 20 طاقتور ترین مسلح افواج کی فہرست، امریکا، روس اور چین سب سے اوپر، پاکستان کو بارہواں...
کراچی اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیاہے کہ اسرائیلی وزارتِ سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل مائیکل اِزحاکوف کو لندن میں...
کراچی پاکستان کا فضائی مقابلہ کرنے کیلئےبھارت کا تیجاس لڑاکا جہازوں کیلئے امریکی انجن کا معاہدہ، امریکی...
ورزبورگ جرمن سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے سیٹلائٹ کو خلا میں خودکار طور پر قابو کرنے کا کامیاب تجربہ...