اسلام آباد‘ لاہور (نمائندہ جنگ‘ اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات میں PTI خواتین کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں‘ ان واقعات کے پیچھے عمران خان اور اس کی منصوبہ بندی تھی، جس دن نواز شریف وطن آ جائیں گے الیکشن کا بگل بج جائے گا۔ جبکہ وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ثبوت کے بغیر الزامات لگانے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا کہ کسی خاتون کے ساتھ ظلم اور تشدد نہیں ہورہا یہ سب جھوٹ ہے۔
کراچی حکومت سندھ نے سکھر میں کامیاب آغاز کے بعد حیدرآباد میں بھی جلد پنک اسکوٹیز تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا...
کراچی باپ بیٹی کی کشمکش نے 18ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری سلطنت کو ہلا کر رکھ دیا، فیڈیلیٹی سربراہ کو ابتدا میں...
کراچیایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل کراچی نے 10ملین روپے کے فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں دو ملزمان کو...
اسلام آباد حکومتِ پاکستان نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے تحت تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے...
کراچی پاکستان دنیا کے ان 16ممالک میں شامل ہے جہاں مسافر گاڑیاں، لائٹ کمرشل وہیکلز، ٹرکس اور بسیں تیار کی جاتی...
اسلام آباد بھارتی فضائیہ کو چار ماہ کے اندر چوتھے بڑے طیارے کے حادثے کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس نے سکواڈرن کی...
اسلام آ باد پاکستان میں ہفتہ کے روز ذیقعدہ 1447ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ یکم ذی القعدہ آج 19اپریل بروز اتوار...
کراچی امریکی سینٹرل کمانڈ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جاری تنازع میں اب تک تقریباً 400امریکی فوجی زخمی ہو...