کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلبرگ میں مسلح ڈاکو گھر میں ڈکیتی کے دوران ایک کروڑ روپے مالیت کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گلبرگ میں واقع گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ملزمان ایک کروڑ روپے مالیت کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے،پولیس حکام نے بتایا کہ گزشتہ رات تین بجے 8ڈاکو ریٹائرڈافسرکے گھر میں داخل ہوئے، ڈاکوؤں نے گھر کے افراد کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بھی بنایا،حکام کا کہنا تھا کہ ڈاکو 35 لاکھ روپے، امریکی اور کینڈین ڈالرز لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ سونےچاندی کے سیٹ،انگھوٹیاں و دیگر قیمتی سامان بھی لوٹ کر لے گئے ہیں۔مذکورہ گھر حساس ادارے کے ریٹائرڈ افسر کا ہے۔
کراچی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں کوالٹی انہینسمنٹ سیل کی جانب سے ادارہ جاتی معیار اور تدریسی طریقوں...
کراچی حالیہ کشتی ڈوبنے کے حادثات کے حوالے سے بین الاقوامی ادارے انٹرپول کی ایک اہم میٹنگ پیرس میں جاری ہے۔...
کراچی کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی سرکاری زمینوں پر ریونیو افسران کی مدد سے قبضوں کا انکشاف ہوا ہے، لینڈ...
کوئٹہایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج V کوئٹہ محمد نعیم داوی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے مقدمے میں نامزد ایک...
کراچیتقریباً تمام ممالک نے کاربن کے اخراج کو کم کرنے سے متعلق نئے اہداف کی فہرست پیش کرنے کے لیے اقوام متحدہ...
کراچی ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ، محکمہ اطلاعات سندھ محمد سلیم خان ریٹائر ہوگئے، انہوں نے 35سال 6ماہ اور 19دن ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواستوں کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔...
اسلام آباد اوورسیز پاکستانیوںکی شکایات کے ازالے کیلئے ہوہوائی اڈوںپر سہولت ڈیسک بنائے جائیں گے اور ٹول فری...