کراچی (اسٹاف رپورٹر) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے چیف کوآرڈینیٹر سید صدرالدین راشدی سے جی ڈی اے کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر عباسی سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم کی ملاقات ہوئی جس میں مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ سندھ میں بھرپور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کے لیے تمام اضلاع میں جی ڈی اے کے ضلعی ورکرز کنوینشن منعقد کیے جائیں گے جن میں جی ڈی اے کی اعلیٰ قیادت شریک ہوگی ۔ جی ڈی اے کے ضلعی کنوینئرز کو اس حوالے سے ہدایت بھی جاری کردی گئی ہے ، ملاقات میں ملک اور بلخصوص سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، جبکہ مہنگائی ، امن امان کی خراب صورتحال ، خراب طرز حکمرانی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ، ملاقات میں جی ڈی اے کے چیف کوآرڈینیٹر سابق وفاقی وزیر سید صدر الدین شاھ راشدی نے کہا کہ سندھ کی عوام سالوں سے قابض زرداری لیگ کے حکمرانوں سے مکمل طور پر مایوس ہوچکی ہے ۔
کراچینارتھ کراچی میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے 7 سالہ بچے صارم قتل کیس میں زیر حراست ملزمان کی ڈی این اے رپورٹس...
کراچی سپر ہائی جمالی پل کے قریب ڈاکووںکی فائرنگ سے شہری جاںبحق ہو گیا، فائرنگ کے دیگر واقعات میںدو افراد...
کراچی دریائے سندھ بچائو تحریک نے وفاق سے دوبارہ مطالبہ کیا ہے کہ دریائے سندھ سے مزید 6نئے کینال نکالنے والے...
کراچیڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو بیرون ممالک میں ٹھیکے لینے کیلئے غیر ملکی حکومتوں کو رشوت دینے کے دروازے...
کراچی مقامی مارکیٹوں میں ڈالر 15پیسے جبکہ سونا 100روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا،منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک...
کراچی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچز کے لیے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جامع سکیورٹی پلان مرتب کر...
اسلام آبادپاکستان 3,257.7 ملین امریکی ڈالر کی آمدنی کے ساتھ ای کامرس کی 50ویں سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا،2028 تک...
اسلام آباد سینئر سول جج اسلام آباد محمد انعام اللہ کو انکوائری کے بعد بے قصور قرار دیتے ہوئے بحال کر دیا...