اسلام آباد(کامرس رپورٹر )راکاپوشی کے دامن شاہراہ قراقرم کے آغوش اور سیاحوں کی جنت ہنزہ میں جدید سہولیات سے آراستہ پہلا فوراسٹار پی سی لگیسی ہوٹل سیاحوں کے لیے کھول دیاگیا۔ ہاشو گروپ کے ڈپٹی چیئرمین اور سی ای او مرتضیٰ ہاشوانی اور انکی اہلیہ سمیرا ہاشوانی نےگلگت بلتستان کے سینئر وزیر کرنل(ر) عبید اللہ بیگ، رانی عتیقہ، شہریار خان، میر آف ہنزہ ایاز کیلانی، محبوب علی بھولانی، فیصل سوانی، نذر شاہ اور پاکستان بھر سے آ نیوالے معزز مہمانو ں کے ہمراہ گلگت بلتستان کے پہلے فور سٹار ہوٹل پی سی لیگسی ناصر آباد ہنزہ کا افتتاح کیا۔اس موقع پرانہوں نے کہا کہ علاقے سے بیروز گاری کا خاتمہ کرکے سیرو سیاحت کو فروغ دینے اور نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لئے ہم نے گلگت بلتستان میں پہلے فور سٹار ہوٹل میں 40فیصد خواتین کو ملازمت پررکھاگیا ہے ،ہوٹل میں 60فیصد مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا ہے۔
کراچینارتھ کراچی میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے 7 سالہ بچے صارم قتل کیس میں زیر حراست ملزمان کی ڈی این اے رپورٹس...
کراچی سپر ہائی جمالی پل کے قریب ڈاکووںکی فائرنگ سے شہری جاںبحق ہو گیا، فائرنگ کے دیگر واقعات میںدو افراد...
کراچی دریائے سندھ بچائو تحریک نے وفاق سے دوبارہ مطالبہ کیا ہے کہ دریائے سندھ سے مزید 6نئے کینال نکالنے والے...
کراچیڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو بیرون ممالک میں ٹھیکے لینے کیلئے غیر ملکی حکومتوں کو رشوت دینے کے دروازے...
کراچی مقامی مارکیٹوں میں ڈالر 15پیسے جبکہ سونا 100روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا،منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک...
کراچی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچز کے لیے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جامع سکیورٹی پلان مرتب کر...
اسلام آبادپاکستان 3,257.7 ملین امریکی ڈالر کی آمدنی کے ساتھ ای کامرس کی 50ویں سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا،2028 تک...
اسلام آباد سینئر سول جج اسلام آباد محمد انعام اللہ کو انکوائری کے بعد بے قصور قرار دیتے ہوئے بحال کر دیا...