حکومت ملک بھر میں مہنگائی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے،ضیاءعباس

02 جون ، 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ پیٹرول مصنوعات کیقیمتوں کے ثمرات عام شہریوں تک پہنچانے کے لئے حکومت ملک بھر میں مہنگائی اور گرانی کو روکنے کے لئے اقدامات کرے، وزیر اعظم چاروں وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اجلاس میں اس حوالے سے اہم فیصلے کریں۔