اسلام آباد (کامرس رپورٹر) ملک میں سیاحت کے فروغ کے لئے سرینا ہوٹل اور آغاخان ایجنسی فار ہیبٹیٹ کے مابین مفاہمت کی یادداشتپر دستخط ہوگئے۔ ٹوارزم پروموشن سروسز لمٹیڈ سرینا ہوٹل کی جانب سے سی ای او عزیز بولانی اور آغا خان ایجنسی کی جانب سے سی ای او نصرت نصب نے سرینا ہوٹل اسلام آباد میں ایک تقریب میں معاہدے پر دستخط کئے۔ یہ معاہدہ ہنزہ اور سوست میں سرینا کے دو ہوٹلزکی ماحول دوست سرگرمیوں کے فروغ اور عمارت کی بہترین اور ماحول دوست ڈیزائن کی ایج سرٹیفکیشن سے متعلق کئے گئے ہیں۔
کراچی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں کوالٹی انہینسمنٹ سیل کی جانب سے ادارہ جاتی معیار اور تدریسی طریقوں...
کراچی حالیہ کشتی ڈوبنے کے حادثات کے حوالے سے بین الاقوامی ادارے انٹرپول کی ایک اہم میٹنگ پیرس میں جاری ہے۔...
کراچی کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی سرکاری زمینوں پر ریونیو افسران کی مدد سے قبضوں کا انکشاف ہوا ہے، لینڈ...
کوئٹہایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج V کوئٹہ محمد نعیم داوی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے مقدمے میں نامزد ایک...
کراچیتقریباً تمام ممالک نے کاربن کے اخراج کو کم کرنے سے متعلق نئے اہداف کی فہرست پیش کرنے کے لیے اقوام متحدہ...
کراچی ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ، محکمہ اطلاعات سندھ محمد سلیم خان ریٹائر ہوگئے، انہوں نے 35سال 6ماہ اور 19دن ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواستوں کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔...
اسلام آباد اوورسیز پاکستانیوںکی شکایات کے ازالے کیلئے ہوہوائی اڈوںپر سہولت ڈیسک بنائے جائیں گے اور ٹول فری...