بڑھ گئی … … ……انور شعورؔ

اداریہ
02 جون ، 2023
کَم ہُوا کچھ ایک شے کا مول تو
دوسری چیزوں کی قیمت بڑھ گئی
صارفوں کو فائدہ پہنچا نہیں
ان غریبوں کی مصیبت بڑھ گئی