آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

03 جون ، 2023

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریائےسندھ (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد 61 ہزار 300کیوسک رہا۔