اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان سرگرم ہوگئےانہوں نے گزشتہ روز امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا سردار تنویر الیاس نے اس موقع پر کہا کہ ملکی سلامتی سیاسی و معاشی استحکام کیلئے چیف جسٹس ،آرمی چیف، وزیر اعظم،آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر سٹیک ہولڈر کردار ادا کریں، پارلیمان سپریم ہےاگر قومی حکومت ناگزیر ہے تو پارلیمان میں قانون سازی میں کوئی حرج نہیں، وہ جلد وزیراعظم شہبازشریف ، چیف جسٹس ،آرمی چیف سے ملاقاتیں کرینگے، چوہدری شجاعت، جہانگیر ترین سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں سے بھی ملاقات ہوگی انہوں نے سراج الحق پر بلوچستان میں ہونیوالے خود کش حملے کی مذمت کی اور کہا نومئی کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہےایک خود ساختہ سیاستدان نے اقتدار کی ہوس میں ملکی سلامتی کوداوپر لگا دیا ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہو گا ملک میں مہنگائی، بیروزگاری نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، ملکی نظام میں بہتری لانے کیلئے آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے۔
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کے تحت رحیم یار خان میں 58 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو بیرون ملک سفر کی اجازت دیتے ہوئے اسکا نام...
ٹیکساس امریکی سول لبرٹیز یونین اور کئی امیگرنٹ حقوق کے حامی گروپس نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے...
برسلزیورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مجوزہ ʼبرابرʼ تجارتی پالیسی کو غلط سمت میں ایک قدم قرار...
ملتان ریلوے ملتان نے سٹیشن بغداد کے نزدیک واقع ریلوے کی دو کروڑ مالیت کی 22 مرلے زمین غیرقانونی قابضین سے خالی...
کراچیامریکا نے غیر قانونی طور پر مقیم مزید سیکڑوں بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 120...
لاہورسینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے جیلانی پارک میں ہارس اینڈ کیٹل شو، فلاور نمائش اور فوڈ فیسٹیول کا...
اسلام آباد کالعدم تحریک طالبا ن پاکستان کو ابھی تک افغانستان سے مالی اور لاجسٹیکل امداد مل رہی ہے پانچ ماہ...