2017 کا پاکستان بہت اچھا تھااللہ تعالی اسی ڈگر پہ لیکر جائے،نواز شریف

03 جون ، 2023

لندن (جنگ نیوز)قائد پاکستان مسلم لیگ( ن ) میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ 2017 کا پاکستان ایک بہت اچھا پاکستان تھا، اللہ تعالی اسی ڈگر پہ لیکر جائے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم نے لندن میں کارکنان اور پاکستانی شخصیات سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔