اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو فون کرنے پرپوری جماعت کو دہشت گرد قرار دیا جا رہا ہے ۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے کہا ہے ’’کہ آئی جی نے اب تک تحریک انصاف کے خلاف واحد ثبوت یہ دیا ہے کے قیادت نے مبینہ طور پر 9مئی کو فون سے ایک دوسرے کو کال کی جسے غیر قانونی طور پر ٹریس کیا گیا۔ ان کالز میں کیا گفتگو ہوئی اس کا بھی انھیں کوئی علم نہیں۔ایک دوسرے کو فون کرنے پر اگلے نے پوری جماعت کو دہشت گرد قرار دے دیا‘‘۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...