جنیوا (اے پی پی) روس نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے ہم پر پابندیاں لگا کر خود کو نقصان پہنچایا ہے، اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال روس مخالف پابندیوں کے براہ راست نتائج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی تجار تی ادارے( ڈبلیو ٹی او)میں روسی وفد نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے روس پر پابندیاں لگا کر خود کو نقصان پہنچایا ہے۔ وفد نے یہ تبصرہ ڈبلیو ٹی او کے ہیڈ کوارٹر میں یورپی یونین کی تجارتی پالیسی کے جائزےبارے بات چیت کے دوران کیا ۔تجارتی نمائندوں میں سے ایک نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یورپی یونین نے تجارتی پالیسی کے جائزے کی تیاری کےلیے بھیجے گئے تحریری سوالات کا جواب نہ دے کر تنظیم کے قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی ، وفد نے سیاسی جذبات پر یورپی یونین کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...