کراچی (صباح نیوز)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن قانون کے بعد بھی قانون پاس کئے جارہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس میں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہمارے وکیل نے دلائل دئیے ہیں، آج بھی کے ای ایس سی کی باقاعدہ سماعت نہیں ہوئی ، کراچی میں سٹریٹ کرائمز کی صورتحال بہت بدتر ہے اس شہر میں ٹرانسپورٹ سسٹم بھی درست نہیں ہے، کراچی کو اس وقت 10ہزار بسوں کی ضرورت ہے، ایک ہی بس کا افتتاح مختلف ناموں سے کر دیتے ہیں، ٹرانسپورٹ کی مد میں بجٹ کا حساب ہمیں چاہیے۔انہون نے کہا کہ 15جون کو میئر کا انتخاب ہو رہا ہے، پیپلز پارٹی نے میئر کے لئے نام دے دیا ہے، قانون تھا کہ ہائوس میں میئر منتخب ہو گا تو آپ نے ترمیم کر دی، آپ نے ترمیم کی کہ کوئی رکن نہ بھی ہو تو میئر بن سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کے شیڈول کے بعد اس طرح کے قانون پاس کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن نے پی پی کو پورا موقع فراہم کیا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...