کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ کی کمی ،چاندی بھی 100 روپے فی تولہ سستی ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1940 ڈالر سے بڑھ کر 1964 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2300 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 28ہزار 100 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 95ہزار 559 روپے ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 100 روپے فی تولہ کی کمی سے 2750 روپے سے کم ہو کر 2650 روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔
کراچی لبنان کے دارالحکومت بیروت سے حامد میر نے جیو کے پروگرام’’ کیپٹل ٹاک‘‘ کا دوسرا پروگرام کیا۔ جنگ کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ نے قومی پرچم نذر آتش کیا،...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ ہو گی، 14 سے 16 اکتوبر...
صوابی صوابی کے پہاڑی علاقے گدون امازئی کے گاؤں گندف بار کلی میں پاکستان ائیر فورس کا تربیتی جہاز فنی خرابی...
اسلام آبادتازہ ترین منظر نامے کے مطابق آئی پی پیز نے بجلی خریدنے کے معاہدوں کے خاتمے کی دستاویزات پر...
اسلام آباد سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں زیر سماعت توشہ خانہ ٹو کیس کے ملزمان بانی...
اسلام آبادوفاقی کابینہ نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کی بربریت سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے "وزیراعظم...
کراچیکیا پاکستان فروری میں آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا اور بھارتی کرکٹ ٹیم لاہور کا سفر کرے گی ؟...