2ماہ میں الیکشن نہیں کرا سکتے،یہ تبھی ہوں گے جب میں کراؤں گا،زرداری

07 جون ، 2023

لاہور(مانیٹرنگ سیل)سابق صدرآصف زرداری نےکہاہے کہ 2ماہ میں الیکشن نہیں کراسکتے،یہ تبھی ہونگےجب میں کرائوں گا،آصف زرداری نےسنٹرل پنجاب کےٹکٹ ہولڈرز سے خطاب میں کہاکہ میں نے جیل میں معیشت پر بہت پنجاب کےٹکٹ ہولڈرزسےخطاب میں دعویٰ کیاکہ حکومت میں آنےکےبعدمعیشت سنبھال کرزرمبادلہ کےذخائر100ارب ڈالرتک پہنچائوں گا، اپنے پچھلے دور حکومت میں ایسےمعاشی حل دیئےکہ زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر24ارب ڈالرہوگئے۔کارکن صبرکریں وہ پھل ملے گاجس کاآپ نےاندازہ بھی نہیں کیاہوگا۔