کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”آپس کی بات“میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ ، میاں جاوید لطیف نے کہا ہےکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ جو دفاعی اداروں پر حملے ہوئے اس کی پلاننگ میں شاہ محمود قریشی شامل نہیں تھے،چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل، حسن رضا پاشا نے کہا کہ میرے خیال میں چیف جسٹس کو کوئی پرواہ نہیں کہ عدلیہ سے متعلق کیا تاثر بن رہا ہے،سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاکہ سیاست میں اب اصول کی جنگ نہیں رہی ذاتی لڑائی لڑی جارہی ہے،رہنما ن لیگ ، میاں جاوید لطیف نے کہا کہ9،10 مئی کو جو کچھ کیا ہے ابھی کچھ نہیں ہوا۔9 ،10 مئی کا واقعہ جو ان سے ہوا ہے یہ اچانک نہیں ہوا۔آنے والا وقت بتائے گا کہ عالمی فورسزجوپاکستان کو کمزور دیکھنا چاہتی تھیں۔ ان کی مشاورت سے یا ان کی ہدایت پہ پی ٹی آئی کے وہ کور کمیٹی کے ممبران عمران کی قیادت میں جنہوں نے یہ سارا ڈیزائن بنایااس میں کچھ اورکردار بھی شامل ہیں ۔
کراچی لبنان کے دارالحکومت بیروت سے حامد میر نے جیو کے پروگرام’’ کیپٹل ٹاک‘‘ کا دوسرا پروگرام کیا۔ جنگ کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ نے قومی پرچم نذر آتش کیا،...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ ہو گی، 14 سے 16 اکتوبر...
صوابی صوابی کے پہاڑی علاقے گدون امازئی کے گاؤں گندف بار کلی میں پاکستان ائیر فورس کا تربیتی جہاز فنی خرابی...
اسلام آبادتازہ ترین منظر نامے کے مطابق آئی پی پیز نے بجلی خریدنے کے معاہدوں کے خاتمے کی دستاویزات پر...
اسلام آباد سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں زیر سماعت توشہ خانہ ٹو کیس کے ملزمان بانی...
اسلام آبادوفاقی کابینہ نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کی بربریت سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے "وزیراعظم...
کراچیکیا پاکستان فروری میں آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا اور بھارتی کرکٹ ٹیم لاہور کا سفر کرے گی ؟...