اسلام گڑھ(نمائند جنگ)پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل کنیل کے رہنما چوہدری وسیم نائب نے کہا ہے کہ ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری قاسم مجید نے حلقہ بھر میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر کے انتخابی وعدوں کو پورا کر دیا ہے۔ عوام کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا،چوہدری قاسم مجید اپنے والد سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کررہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا۔
باغجموں کشمیر مسلم لیگ گروپ کے مرکزی صدر سردار سجاول خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر مرکز ملوٹ...
ہٹیاں بالاجماعت اسلامی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے زیر اہتمام اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد...
ہٹیاں بالاآل پارٹیز الائنس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور انکے آرمی چیف کی...
مظفرآباد مسلم کانفرنس صوبہ کے پی کے کے صدر خواجہ دلاور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی کی...
مظفر آباد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد ایوب نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین...
آٹھ مقام سماجی رہنماء خالد محمود اعوان نے نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے آزاد کشمیر...
میرپورآزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود...
میرپور سجادہ نشین و مہتمم دربار عالیہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام علامہ مولانا پیر محمد ریاض اسد نے کہا...