بلوچستان ہائیکورٹ ،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درخواست کی سماعت موخر

08 جون ، 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ہائی کورٹ میں عبدالرزاق شر ایڈوکیٹ کی جانب سے چیئرمینپی ٹی آئی کے خلاف آئین کے آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی و آئین کے آرٹیکل 6 سے روگردانی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت بینچ کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کسی کاروائی کے موخر ہوگئی۔