کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کےبیشتر اضلاع میںمنگل کو موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدیدگرم رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33،بارکھان33،دالبندین42، گو ا د ر 36 ، قلات30،خضدار36، لسبیلہ 39 ، نو کنڈ ی 42 ، سبی44،تربت44،ژوب 33اور زیارت میں 23ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج بدھ کوصوبے کے جنوبی علاقوں میں موسم شدیدگرم رہے گا ۔
پنجگور پنجگورکی معروف شخصیت کہدہ شیرجان کہدہ حاجی بشیراحمد حاجی خلیل دھانی نےیہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
تربت چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن تربت شعیب ناصر نے گزشتہ روز میئر بلخ شیر قاضی کی ہدایت پرشہر اور نواحی...
کوئٹہپیپلز پارٹی کی صوبائی کونسل کے رکن حیات اللہ خان کاکڑ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک کی سب سے...
قلات انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈےکی مناسبت سے مقامی سکول میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے محکمہ تعلیم اور فینکس سکول...
کوئٹہایم ڈی واساکے دفتر میں نیشنل ویلفیئر آرگنائزیشن نے کیو واسا ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کو مفت سروے...
لورالائی ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبداللہ زہری نے مختلف بنیادی مراکز...
کوئٹہمینجنگ ڈائریکٹر واسا محمد گل خروٹی نےکہا ہے کہ شہر میں بلا تعطل پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے تمام...
ژوب بی آر سی میں تدریسی عملے کی 33 اسامیاں سالوں سے خالی‘ طلبا کا تعلیمی سلسلہ متاثر‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی...