کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کا سلسلہ جاری اور نسلی تشدد کے دوارن ایک خاندان کے تین افراد کو ایمبولینس میں ہی زندہ جلا دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نسلی فسادات کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں 7 سال کا بچہ، اس کی ماں اور ایک رشتہ دار موجودتھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے مقامی لوگوں کو ہتھیار سکیورٹی فورسز کے حوالے کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔خیال رہے کہ ریاست منی پور میں ہندو اور عیسائی کمیونٹی میں 3 مئی سے نسلی فسادات جاری ہیں جس میں اب تک 100 کے قریب افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ ریاست کے 35 ہزار سے زائد افراد بےگھر ہو چکے ہیں۔
کوئٹہ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن منظور احمد ،ایس پی ٹریفک سٹی شبانہ اور ایس پی صدر سرکل...
کوئٹہ جے یو آئی کوئٹہ کے ترجمان نے شہر بھر میں گیس بحران پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی شروع ہوتے ہی شہر...
کوئٹہمسلم لیگ ن سریاب ٹاؤن کے سیکرٹری اطلاعات میرمہرعلی نیچاری نے کہا ہے کہ دارالخلافہ کوئٹہ بلدیاتی...
گوادرڈپٹی کمشنر فری ایمبولنس سروس کے تحت اس ماہ 9 مریضوں کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا گیا تاکہ ان کا...
کوئٹہ علماوخطبا نے نماز جمعہ کے بڑے بڑے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلمان کو صرف نام ہی نہیں بلکہ...
پنجگور منشیات کے عادی افراد نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا ہے گلی محلوں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں...
کوئٹہ کرائم برانچ پولیس نے قتل ٗ اقدام قتل اور اغواکرنے کی کوشش میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، کرائم...
کوئٹہ سنی علماء کونسل بلوچستان کے امیر مولانا محمدرمضان مینگل نے سریاب اور ملحقہ علاقوں میں گیس پریشرمیں...