بلوچستان اسمبلی کا پری بجٹ اجلاس آج طلب

08 جون ، 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے آئین کے آرٹیکل 109 ائے کے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج جمعرات کو سہ پہر چار بجے طلب کیاہے تین روزہ پری بجٹ اجلاس میں ارکان اسمبلی میزانیہ بابت مالی سال 2023-24 پر اپنی تجاویز پیش کریں گے۔