کوئٹہ(خ ن)وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیرِ صدارت پی ڈی ایم اے بلوچستان کی کارکردگی کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہواجس میں سینئر ایم بی آر روشن علی شیخ،اسپیشل سیکرٹری جاوید جاموٹ، ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان ،ڈاٹریکٹر پی ڈی ایم اے عطاءاللہ مینگل،ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل پانیزئی، فیصل طارق، ڈپٹی ڈائریکٹر امان اللہ رندو دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی روشن علی شیخ نے وزیر داخلہ کو ڈویژنل ڈیزاسٹر ولیجزمختلف ترقیاتی کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا جس پر وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ صوبے میں موسمیاتی تبدیلی کے پیشِ نظر، وسط مدتی سے طویل مدتی حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے جبکہ ترقیاتی کاموں کو موسمیاتی تبدیلی کی ترجیحات کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں سیلاب اور بارشوں کے نقصانات سے بچاجاسکے۔
ڈیرہ اللہ یار ایکسائز پولیس جعفرآباد کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناکرملزم...
کوئٹہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی کیپٹن عبداللہ بن عارف نے جان محمد روڈ پر گیس سلنڈر سے تباہ شدہ گھر کا دورہ کیا اور زخمی...
ہرنائی شاہرگ پی،ایم، ڈی، سی چیک پوسٹ کے قریب کول مائن گودام ایسوسی ایشن شاہرگ کی جانب سے کول مائن روڈ کو ضلع...
کوئٹہ کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، چاغی، نوشکی، قلات، بارکھان، خضدار، ہرنائی، ژوب،...
ڈیرہ مراد جمالیجماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر بشیر احمد ماندائی کی زیر صدارت جماعت اسلامی کا اعلیٰ سطحی...
قلعہ سیف اللہ رکن صوبائی اسمبلی مولانا نوراللہ نے گوال اسماعیل زئی کے علاقے میں دو افراد کے اغوا کے واقعے جس...
کوئٹہسیکرٹری توانائی محمد داؤد بازئی نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ صوبے کے زرعی ٹیوب...
پشاور گورنر خیبرپختونخواء فیصل کریم کنڈی نے کرک امبیری کلے ٹریفک حادثہ کا نوٹس لے لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا...