اسلام آ باد(پی پی آ ئی) حکومت نے نئے بجٹ میں اوورسیزپاکستانیوں کو ڈالر ملک بھجوانے پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے نئے بجٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کو ڈالر ملک بھجوانے پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کر لیا، متعلقہ محکموں نے ڈیوٹی فری یا کم ٹیکس پر گاڑی درآمد کرنے کی اجازت اور ہاؤسنگ سکیموں میں کوٹہ رکھنے سمیت متعدد تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دیں۔بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈالر میں ادائیگی پر سرکاری ہاؤسنگ سکیموں میں 20 فیصد کوٹہ رکھنے اور سرکاری سکیموں میں ڈالر سے پلاٹ خریدنے پر مناسب منافع دینے کی تجاویز شامل ہیں جبکہ اوورسیز پاکستانیوں سے انٹر بینک کے بجائے اوپن مارکیٹ ریٹ کے قریب ڈالر خریدنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈالر ایکسچینج ریٹ میں ٹیکس کی چھوٹ دینے اور ترسیلات زر بھجوانے پر بینکوں میں بھی اوورسیز کو ریلیف فرہم کرنے کی تجویز ہے۔اوورسیز پاکستانیوں کو مراعات دینے سے محکموں نے اپنی تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دی ہیں، حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...