لاہور(جنگ نیوز) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے۔ بہاولنگرپی پی 238سےٹکٹ ہولڈر ملک ابرارالرحمن کھوکھر سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی کا منشور گھر، گھر پہنچائیں، الیکشن جیت کر بہاولنگر کی عوام کے دیرینہ مسائل کو حل کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ہمیشہ خوشحالی اور نوجوانوں کو روزگار دیا۔ ملاقات میں پارٹی امور اور الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا جبکہ پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر بخاری اور صدر جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نے شرکت کی۔اس موقع پر بہاولنگر پی پی 238حلقے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔ ملک ابرارالرحمن کھوکھر نے بہاولنگر میں نوجوانوں کے روزگار اور انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کےحوالے سے آصف علی زرداری کو آگاہ کیا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...