لاہور (آئی این پی ) حکومت پنجاب نے دیہا تو ں میں عوام کوشہر کی طرز پر سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور پنجاب کے دیہات میں اب گاؤں چمکیں گے پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دیہاتوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اورصفائی کا مربوط نظام تشکیل دیا جائے گا۔ حکومت پنجاب کے مطابق دیہا توں میں لوگوں کو بنیادی سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کی جائیں گی۔ گاوں کے لوگوں کو برتھ،ڈیتھ سر ٹیفکیٹ،شادی اورطلاق رجسٹریشن کیلئے دور نہیں جانا پڑے گا،ہر گاؤں میں چوکیداری کابہترین نظام رائج کیا جائے گا۔ گاوں کی حالت سدھار نے کیلئے مقامی معززین پرمشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے گی اور کمیٹی تشکیل دینے کا اختیار متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو حاصل ہوگا۔
بینکاک تھائی لینڈ کے20صوبو ں میں سیلاب نے30ہزار خاندانوں کو متاثر کیا جبکہ16ا گست سے ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے...
تل ابیباسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ یرغمالیوں کو واپس لانے کے پابند ہیں وہ ہمارے ہیرو ہیں۔غیرملکی...
واشنگٹن امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ایسے ردعمل سے بچنے کے لیے کام...
اسلام آبادوفاقی وزیر خزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ احتجاج اورشہروں کی بندش سے ملکی معیشت کویومیہ...
پشاور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین محمود خان پر سرکاری اکانٹ سے رقم...
پشاور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کیلئے رِٹ دوبارہ دائر کردی گئی ۔میاں عزیز...
کراچی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات کیلئے سندھ اور بلوچستان میں متعدد افراد کو حراست میں لے لیا...
اسلام آباد چائنہ ایشیا اکنامک ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک اعلی سطح چینی تجارتی وفد نے 7 اکتوبر2024کو ایس آئی...