اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9مئی کے بعد درج مقدمات میں ملزمان کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں آج سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔9 مئی کے بعد درج مقدمات میں دو ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی عدالت نے پہلے سے زیر سماعت ایک اور ملزم کی ضمانت کے ساتھ کیس یکجا کردیا ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ تینوں ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت اب آج ہوگی،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پہلے جو درخواست دائر تھی اس پر کیا ہوا تھا ،وکیل ملزمان نے بتایا کہ وہ درخواست جمعرات کیلئے مقرر ہے ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے تینوں ملزمان کی درخواستیں جمعرات کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں ،ملزمان کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ 10 مئی کو درج ہوا تھا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...