اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آئین کے منافی کام آئین توڑنے کے مترادف ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں عبدالرزاق شر کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ کوئٹہ میں وکیل کا قتل قابل مذمت ہے، وہ ہمارا ساتھی تھا، ان کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، مجھے لوگوں نے فون کر کے بتایا عبدالرزاق شر کی ذاتی دشمنی تھی لیکن ایک شخص جو خود کو وزیراعظم کا ترجمان کہتا ہے اس نے بغیر تحقیق کسی پر قتل کا الزام لگا دیا۔پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے حوالے سے لطیف کھوسہ نے کہا کہ آئین کا تقاضا ہے اسمبلیاں تحلیل ہوں تو انتخابات 90 روز میں ہوں گے، دونوں نگرا ن حکومتوں کا 90 دن بعد کوئی آئینی جواز نہیں۔
دمشق دمشق کے وسطی علاقے المزہ میں ہونے والے زور دار دھماکے میں حزب اللہ کے مقتول سربراہ حسن نصر اللہ کا داماد...
واشنگٹن امریکی میڈیا نے ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی نیواتم ایئر بیس کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری کردیں۔غیرملکی...
ڈھاکابنگلا دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سمیت 4ملکوں اور اقوام متحدہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیے۔ غیر ملکی خبر...
پشاور خیبر میں پشتون تحفظ مومنٹ کے زیر اہتمام پشتون قومی عدالت کے قیام کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ پیٹیشن دائر...
لاہورنائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بدامنی، فساد اور...
لاہور حکومت پنجاب نے لاہور میں 6 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ، صوبائی محکمہ داخلہ نے دفعہ 144کے نفاذ کا...
پشاور پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست پشاور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی...
عماناسرائیل کے لبنان حملے کے بعد ایران نے جوابی وار میں تل ابیب پر تقریبا 400میزائل داغے اور ان میں ایک درجن سے...