لاہور(صباح نیوز) بارہ کروڑ دس لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کی انکوائری کے معاملے میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ سرکل نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ایف آئی اے کے مطابق مونس الہٰی بطور ایم این اے کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث رہے ۔ عامر سہیل مبینہ طور پر مونس الہٰی کے کیش رائیڈر اورفرنٹ مین کے طور پر کام کرتا رہا۔مونس الہٰی کو تین کال اپ نوٹس جاری کئے گئے مگر وہ ایک بار بھی پیش نہیں ہوئے۔ مقدمہ میں زہرہ الہٰی اورعامر سہیل کو بھی نامزد ملزم قرار دیا گیا ہے۔اس سے قبل لاہورکی مقامی عدالت نے اینٹی کرپشن کی جسمانی ریمانڈکی استدعامسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیجنے کا حکم دیا۔
بینکاک تھائی لینڈ کے20صوبو ں میں سیلاب نے30ہزار خاندانوں کو متاثر کیا جبکہ16ا گست سے ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے...
تل ابیباسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ یرغمالیوں کو واپس لانے کے پابند ہیں وہ ہمارے ہیرو ہیں۔غیرملکی...
واشنگٹن امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ایسے ردعمل سے بچنے کے لیے کام...
اسلام آبادوفاقی وزیر خزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ احتجاج اورشہروں کی بندش سے ملکی معیشت کویومیہ...
پشاور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین محمود خان پر سرکاری اکانٹ سے رقم...
پشاور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کیلئے رِٹ دوبارہ دائر کردی گئی ۔میاں عزیز...
کراچی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات کیلئے سندھ اور بلوچستان میں متعدد افراد کو حراست میں لے لیا...
اسلام آباد چائنہ ایشیا اکنامک ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک اعلی سطح چینی تجارتی وفد نے 7 اکتوبر2024کو ایس آئی...