روڈ رولر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار 2 نوجوان شدید زخمی

08 جون ، 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اسٹار گراؤنڈ قبرستان کے قریب روڈ رولر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار2نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔