کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس کا تمسخر اڑانے والے زیرحراست ٹک 2 ٹاکرز نے اپنی بنائی گئی وڈیوز پر معذرت کرلی، ٹک ٹاکرز کا کہنا ہے کہ گاڑی کے کاغذات نہ ہونے پر مجھے شاہ فیصل سے حراست میں لیا گیا،دوسرے ٹک ٹاکرنے ٹریفک پولیس کے خلاف وڈیوبنانے پر معافی مانگی اور کہا کہ میراہرگز مقصد نہیں تھا کہ ٹریفک پولیس کا مذاق اڑاؤں۔
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی/ جیل کمپلیکس نے جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم کے تصادم کےمقدمے میں پولیس کی استدعا کو...
کراچی عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائی صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ شہید مولانا خانزیب کی قربانی امن، جمہوریت...
کراچی کراچی واٹر کارپوریشن کی زمین پر پٹرول پمپ کی تعمیر کا منصوبہ نجی فرم کے پرپوزل پر سفارشات کیلے تشکیل دی...
کراچیسپر مارکیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران ایک ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ ساتھی ملزم کو پولیس نے زخمی حالت میں...
کراچی نسلہ ٹاور فیصلے نے عدالتی نظام پر سنگین سوالات اٹھا دیے، منعم ظفر خان،جن شہریوں کی زندگی بھر کی جمع...
کراچی بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 9 میں مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پر مسلح ملزمان نے ہوٹل پر فائرنگ کردی،خوش قسمتی سے...
کراچی وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018اور2019کے احکامات واپس لے...
کراچی جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان پیش آنے والے تصادم کے معاملے پر صوبائی حکومت نے ایکشن لے لیا...