کراچی (پ ر)انٹر نیشنل بلگرام فاؤنڈیشن کے سیکریٹری اطلاعات حجت الاسلام مولانا علی نقی فاضل نجفی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ عراق کے دوران نجف اشرف میں پاکستانی قونصل خانہ کے قیام کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ کربلا معلیٰ میں بھی مجوزہ پاکستانی قونصل خانے کے قیام کا جلد اعلان کیا جائے گا،انہوں نےوزیر خارجہ سے اپیل کی کہ وہ عراقی حکام کے ساتھ مذاکرات میں پاکستانی زائرین کے لیے ویزوں کے طریقہ کار،خصوصامحرم اور اربعین کے موقع پر پاکستانی زائرین کو بذریعہ ایرانی باڈر سفر کی سہولت کو آسان بنائیں۔
کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس نے مختلف چھاپوں کے دوران غیر قانونی طورپرمقیم 11افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا،...
کراچی ملیر ندی پل پر تعمیراتی کام کے سلسلہ میں 18اور 19جولائی کو صبح 7بجے سے شام 7بجے تک ملیر ندی پل پر آمد و...
کراچی سندھ حکومت کا نوجوانوں کو روزگار، ہنرمندی اور نجی شعبے سے منسلک کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ...
کراچی گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہےکہ چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کا قابلِ اعتماد اور مخلص دوست رہا...
کراچی ڈیفنس فیز 5 خیابان بدر کے قریب میں پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ، متوفی...
کراچی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے ممتاز عالم دین،تحریک کے سابق...
کراچی سندھ لیگل ایڈوائزری کال سینٹر کی دس سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا...
کراچی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے جماعت اسلامی قیوم آباد کے تحت حجاج کرام ، مہم چرم و اجتماعی...