لاہور (اے پی پی) مختلف سیاسی شخصیات کاپیپلزپارٹی میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز بلاول ہاوس لاہور میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران تونسہ شریف ،ڈیرہ غازی خان سے آزاد امیدوار پنجاب اسمبلی حافظ طاہر اور حافظ ہاشم نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ملاقات میں صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ بھی موجود تھے ۔ آصف علی زرداری کو بتایا گیا کہ حافظ طاہر حلقے میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے چلانے کی شہرت رکھتے ہیں۔ انہوں نے سیلاب متاثرین کے لیے علاقے میں 709 سے زائد گھر بھی تعمیر کروائے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب سے مزید سیاسی رہنماوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے ۔ آصف علی زرداری نے لاہور میں قیام 12 جون تک بڑھا دیا ہے۔
اسلام آباد پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے ڈی آئی خان میں گرین فیلڈ ایئر پورٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایئر...
لندن نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید اور عمران خان پاکستان...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے گزشتہ 10 سال میں پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدن اور ٹیکس کی...
اسلام آباد سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی اسلام آباد آمد ،سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے متحرک ہو...
اسلام آباداحتساب عدالت اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹیو جج ،ناصرجاوید رانا نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،ملزم...
اسلام آ باد فیڈرل گو ر نمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے پا کستان ہا ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤندیشن کے ساتھ...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 پردستخط کر دیئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک...
اسلام آباد بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ۔پرویز مشرف کی یہ...