لاہور (نیوزرپورٹر) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی سے ملنے والے 190ملین پائونڈا سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت،نیب نےتحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا اور ایکسائز کے ملک بھر میں موجود دفاتر کو خط لکھ دیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، زلفی بخاری اور شہزاد اکبر کی ملکیتی گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ ایکسائز اسلام آباد نے رجسٹرڈ گاڑیوں کا ریکارڈ نیب کے سپرد کر دیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے نام ایک 1300 سی سی گاڑی رجسٹرڈ ہے،زلفی بخاری کےنام سے 5 ہزار سی سی لگژری گاڑی رجسٹرڈ ہے، شہزاد اکبر کے نام پر اسلام آباد میں 3 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں، بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کے نام سے کوئی گاڑی اسلام آباد میں رجسٹرڈ نہیں۔
اسلام آباد پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے ڈی آئی خان میں گرین فیلڈ ایئر پورٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایئر...
لندن نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید اور عمران خان پاکستان...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے گزشتہ 10 سال میں پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدن اور ٹیکس کی...
اسلام آباد سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی اسلام آباد آمد ،سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے متحرک ہو...
اسلام آباداحتساب عدالت اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹیو جج ،ناصرجاوید رانا نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،ملزم...
اسلام آ باد فیڈرل گو ر نمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے پا کستان ہا ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤندیشن کے ساتھ...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 پردستخط کر دیئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک...
اسلام آباد بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ۔پرویز مشرف کی یہ...