اسلام آباد(محمد صالح ظافر) پاکستان کے لئے ایران کے نامزد سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اپنی ذمے داریاں سنبھالنے اسلام آباد پہنچ گئے وہ کچھ دنوں میں صدر مملکت سے جلد ہی ملاقات کرکے اپنیسفارتی دستاویزات پیش کریں گے۔ نامزد سفیر پاکستان میں ایران کے سفیر محمد علی حسینی کی جگہ ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ ایران کے نامزد سفیر کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان بھیجنے سے قبل ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ایران میں اسلامی قوانین کے نفاذ کے بارے میں مثبت انداز میں نمائندگی کریں۔
اسلام آباد پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے ڈی آئی خان میں گرین فیلڈ ایئر پورٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایئر...
لندن نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید اور عمران خان پاکستان...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے گزشتہ 10 سال میں پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدن اور ٹیکس کی...
اسلام آباد سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی اسلام آباد آمد ،سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے متحرک ہو...
اسلام آباداحتساب عدالت اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹیو جج ،ناصرجاوید رانا نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،ملزم...
اسلام آ باد فیڈرل گو ر نمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے پا کستان ہا ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤندیشن کے ساتھ...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 پردستخط کر دیئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک...
اسلام آباد بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ۔پرویز مشرف کی یہ...