2 اشتہاری ملزمان گرفتار

08 جون ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) پٹرولنگ پولیس شیر شاہ چوکی نے متعدد مقدمات میں ملوث اور مطلوب2 اشتہاریوں محمد عدیل اور محمد یوسف کو گرفتار کر کے مزید کارروائی کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے حوالے کردیا۔