ایم ایس سی فزکس کے نتائج کا اعلان

08 جون ، 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریانے ایم ایس سی فزکس پارٹ فرسٹ دوسرا سالانہ امتحان 2021اور فرسٹ اینول امتحان 2022 کے نتیجہ کا اعلان کردیا ہے امتحان میں کل 30 امیدواران نے شرکت کی جن میں سے 22 پاس اور 8 فیل ہوگئے نتیجہ 73.33 فی صد رہا۔