چوہدری خالد محمود چیف انجینئر پلاننگ اینڈ انجینئرنگ میپکو ہیڈکوارٹر تعینات

08 جون ، 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے انجینئر چوہدری خالد محمود کو چیف انجینئر پلاننگ اینڈ انجینئرنگ (پی اینڈ ای) میپکو ہیڈکوارٹر ملتان تعینات کردیاہے۔ انہوں نے چیف انجینئر پی اینڈ ای کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔ انجینئر چوہدری خالد محمود کو ڈائریکٹر جنرل ایچ آر اینڈ ایڈمن کی اضافی ذمہ داریاں بھی تفویض کی گئی ہیں۔