اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے محسن شاہنواز رانجھا پر حملہ اور اداروں کے خلاف بیان پر درج مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آج 8 جون کو ممکنہ پیشی کے پیش نظر سیکورٹی سے متعلق سرکلر جاری کر دیا ۔ رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جاری سرکلرمیں آئی جی اور ضلعی انتظامیہ کو سیکورٹی انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کورٹ روم نمبر 1 میں وکلاء اور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاس کے ذریعے ہو گا۔
کراچیعالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر...
واشنگٹن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے محصولات کے اعلانات کے نتیجے میں بازاروں میں ہلچل مچنے سے پہلے میٹاکارپوریشن کے...
کراچی بھارت اور فرانس 28 اپریل کو فرانسیسی وزیر دفاع سیبسٹین لیکورنو کی موجودگی میں بھارتی بحریہ کے...
اسلام آباد جمعیت العلمائے اسلام سندھ کے سربراہ علامہ راشد محمود سومرو نے نہروں کے سوال پر 24؍، 25؍ اور 26؍...
اسلام آباد پاکستان سائنس فائونڈیشن کے چیئرمین کی ڈیڑھ سال سے خالی پوسٹ پر تقرری بھی اعلٰی فورم پر پچھلے...
اسلام آ باد وزارت خزانہ نےیکم جولائی سےشروع ہونےوالےآئندہ مالی سال 2025/26 کے لیےوفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ...
اسلام آباد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور اس سے منسلک اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں وغیرہ کیلئے نان ڈویلپمنٹ...
کراچی بھارتی خفیہ ایجنسی ʼراʼ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا کہ بھارت پاکستان کو بات چیت کرنی چاہیے،...