اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) ملکی تاریخ میں پہلی بار روسی آئل آئندہ ہفتے پورٹ قاسم پہنچے گا یک لاکھ بیرل کروڈ آئل روس نے دیگر ذرائع کے مقابلے میں 30فیصد کم قیمت پر بھجوایا ہے ایک لاکھ بیرل روسی کروڈ آئل کی پہلی ادائیگی ڈالر کی بجائے کسی متفقہ کرنسی میں کرنے پر اتفاق ہو گیا روس کے چار روزہ دورے پر چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہی میں جانے والے پاکستانی سینٹ کے وفد نے روس کے نائب وزیراعظم الیگزینڈر نووک کے ساتھ اہم مذاکرات کئے۔ مذاکرات میں چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی معاونت سینٹر نذہت صادق‘ سنیٹر عبدالغفور حیدری‘ سنیٹر عبدالقادر‘ سنیٹر روبینہ خالد‘ سنیٹر دلاور خان‘ سنیٹر منظور احمد اور پاکستانی سفیر متعینہ ماسکو شفقت علی خان نے کی۔
اسلام آباد ی دارالحکومت میں رات گئے تک سیاسی، حکومتی اور پارلیمانی سرگرمیاں ، ڈی چوک پر دھاوا بولنے اور...
لاہور بانی ایم کیو ایم کی صاحبزادی پاکستان کی سیاست میں حصہ لیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ بانی نے اپنی بیٹی کو ملکی...
اسلام آباد چیف جسٹس کو عدالت میں دھمکی دینے والا PTI وکیل گرفتار مصطفین کاظمی ایڈووکیٹ کو انسداد دہشت گردی کی...
اسلام آباد چیف جسٹس مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کے متفقہ فیصلے پر اپنے ردعمل میں...
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی تقریب کے دوران، ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو اسلامی...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف شعیب...
تہران، کراچی ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کی مذمت کرنے پر جی سیون کو معتصب قرار دیدیا ، جرمنی اور آسٹریا...
کراچی جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘’میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ...