اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2023-24میں وزیر اعظم اقدامات کے تحت 80ارب روپے کے 9 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےزرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے پروگرام کیلئے 30 ارب روپے مختص ، کردئے گئے۔ذرائع کے مطا بق زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے پروگرام کے لیے 30 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے 10 ارب روپے، وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تحت 10 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے لیے 5 ارب روپے اور پاکستان انڈومنٹ فنڈ برائے ایجوکیشن کے لیے 5 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ وزیراعظم کے آئی ٹی اسٹارپ اور وینچر کیپیٹل پروگرام کے لیے 5 ارب روپے اور وزیر اعظم اسپورٹس اقدامات کے لیے 5 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔
اسلام آباد پاکستان ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹس کی صدارت سنبھالے گا اور 2027...
کراچی جناح اسپتال کراچی میں بے ہوشی کی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث ٹانسلز کے معمول کے آپریشن کے لیے آنے...
کراچی برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان کردیا۔ کیئر اسٹارمر کا بڑا فیصلہ، ٹک ٹاک،...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار کے ساتھ نمایاں...
کراچی امریکاایران معاہدے پر اسرائیل برہم، ٹرمپ نیتن یاہو آمنے سامنے،دونوں لبنان میں جنگ پر بارہا ٹکرائے،...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17جون 2026کو ہو گی ۔یومِ...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...