گلگت (اے پی پی)اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ۔ قرارداد کے حق میں 21 جبکہ مخالفت میں ایک ووٹ پڑا،اپوزیشن نے حصہ نہیں لیا، بدھ کو پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ممبر اسمبلی جاوید منوا جو کہ وزیر خزانہ گلگت بلتستان بھی ہیں نے یہ تحریک اسمبلی میں پیش کی ۔ اس دوران کل 22 ممبران اسمبلی نے ووٹ پول کئے۔ قرارداد کے حق میں 21 جبکہ مخالفت میں ایک ووٹ پڑا۔اس طرح سید امجد زیدی سپیکر نہیں رہے۔اپوزیشن جماعتوں کے ممبران نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔
کراچی نئے مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز، 6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
انصار عباسیاسلام آباد:…وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
اسلام آباد ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ، ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان...