لاہور (نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نےگجرات کو ڈویژن بنانے کیخلاف نگران حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا، عدالت نے وزیرآباد اور احمد پور چٹھہ کی تحصیل کا درجہ واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار دیدیا ، عدالت نے نگران حکومت کے پنجاب ڈویژن اور اضلاع کا درجہ واپس لینے کے نوٹیفکیشنز بھی کالعدم قرار دیئے ،عدالت نے دائر کی گئی ایک ہی نوعیت کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلیں ،درخواست گزاران کے وکلاء مبین الدین قاضی اور سلمان ٹیپونے موقف اپنایا کہ گجرات ،وزیرآباد اور دو تحصیلوں کو منتخب حکومت نے ڈویژن، اور ضلع کادرجہ دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔
کراچی اڈانی انٹرپرائزز کو ایران پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام پر امریکی جرمانے کا سامناہے۔ ایران سے تیل و...
لندن جرمنی میں بیٹی کو 25 برس قبل قتل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص گرفتار، لڑکی پر تشدد کیا گیا تھا اور...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں PTIاراکین کا انوکھا احتجاج؛ اسمبلی کے اندر اپنی اسمبلی لگا لی ،اپوزیشن لیڈر کی...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
کراچیہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں وزٹنگ فیکلٹی کی تقرری، تدریسی ذمہ داریوں،...
ابوظبیعرب امارات ، شادی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پوسٹنگ پر نئے قواعد پر غور ۔بغیر اجازت شادی ویڈیوز اور تصاویر...
راولپنڈی ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں 2انسا نی سمگلروں سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا،انسانی سمگلروں...
ابوظبیعرب امارات میں سرکاری نظام اے آئی پر منتقل کرنے کا بڑا منصوبہ منظور۔ 50 فیصد سرکاری خدمات میں...