پشاور(نمائندہ جنگ)پشاورہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس عتیق شاہ پر مشتمل بنچ نے نے سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کی تین ایم پی او کے گرفتاری وارنٹ کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کو کا رکنوں سمیت رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ جو پریس کانفرنس کرے چھوڑ دیا جاتا ہے جو نہیں کرتا پھر گرفتار کر لیتے ہیں، کس طرح سنگین الزامات ختم ہوجاتے ہیں ؟،درخواست گزار وکیل علی زمان ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا علی محمد خان کو 3 ایم پی او کے تحت اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر کیا وہاں رہائی ملنے پر انھیں کے پی پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔
کراچیبھارتی وزارت ثقافت کی جانب سے موہن جو دڑو کے حوالے سے دعویٰ پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر ثقافت و سیاحت سندھ...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
کراچی یکم جون سے "جیو" کا ڈبل دھماکا، "ضبط" اور "تپش" کا آغاز، ڈرامہ سیریل "ضبط" روزانہ شام7بجے نشر کی جائیگی،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
کراچی24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے383پروازیں آپریٹ 75 منسوخ کی گئیں، 2پروازوں کی متبادل لینڈنگ۔ موسمی خرابی پر...
گمبٹ جونیئر ذوالفقار بھٹو کا گمس اسپتال کا دورہ، ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی عیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق...
ٹیکساس صدر ٹرمپ کے دور میں آئیسکی 5لاکھ گرفتاریاں، 700سے زائد امریکی شہری ہونیکا انکشاف! وائٹ ہاؤس کی نئی...
حیدرآباد جیوفلمز اور فلم والا کی پیشکش ”زومبیڈ“ فلم کی اسٹار کاسٹ اچانک حیدرآباد کے سینما ہال پہنچ...