لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاہور میں رواں سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ڈکیتی کے دوران مبینہ طور پر 8 افراد قتل ہوئے۔ڈکیتی کے 37، رابری کے 8424 مقدمات درج کئے گئے، صدر اور ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں ڈکیتی کے 11، 11، کینٹ ڈویژن میں 6 مقدمات درج ہوئے،سول لائنز ڈویژن میں 5، سٹی ڈویژن میں 3، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں ڈکیتی کا ایک مقدمہ درج ہوا۔ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سٹی ڈویژن اور صدر ڈویژن میں 2، 2 افراد جان سے گئے،ماڈل ٹاؤن اور اقبال ٹاؤن ڈویژن میں بھی ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2، 2 افراد قتل ہوئے،مختلف تھانوں میں مجموعی طور پر رابری کے 8424 مقدمات درج کئے گئے ،رابری کی 1866 وارداتوں کے ساتھ سٹی ڈویژن سر فہرست، صدر ڈویژن 1807 وارداتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ،ماڈل ٹاؤن ڈویژن رابری کی 1489 وارداتوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا،کینٹ ڈویژن میں 1275، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں رابری کے 1151 مقدمات درج ہوئے۔
لاہور لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت23سینٹی گریڈ اور کم سے کم...
لاہور خصوصی انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز ڈی سی لاہور فیلڈ میں ازخود متحرک ہے. انہوں نے کہا کہ اب تک تقریباً 16...
لاہورریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن ہیڈ آفس لاہور کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی...
لاہور 38ویں لاہور بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین نے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس...
لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس شہدا کے اہل خانہ کے لئے اپنی چھت کی فراہمی کا مشن...
لاہورگلوبل اینڈ کامن ویلتھ سمال میڈیم انٹرپرائزز کلب لندن نے پنجاب اسمبلی کی رکن سلمی سعید ہاشمی کو اسکل...
لاہوربھارت سمیت کئی ممالک پیسٹی سائیڈ کے بے دریغ استعمال کے بھیانک نتائج بھگت رہے ہیں ، وفاقی اور صوبائی...
لاہورہربنس پورہ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے 2 خواتین سمیرا اور فائزہ پر تیزاب پھینک دیا تیزاب سے...