لاری اڈہ :57سالہ شخص کی لاش برآمد

10 جون ، 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاری اڈا کی حدود سے 57 سالہ شخص کی فٹ پاتھ کے کنارے سے لاش ملی۔ متوفی کی شناخت محمد شفیق کے نام سے ہوئی ہے جو گرین ٹاؤن کا رہائشی تھا ۔