منشیات فروش خاتون گرفتار

10 جون ، 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) لاری اڈا پولیس نے منشیات فروش خاتون رانی بی بی کو گرفتار کر کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی۔