تلاش ورثاء

10 جون ، 2023

لاہور(کرائم رپورٹر)ایک نامعلوم نعش مسلم ٹائون موڑ سے ملی ہے جسم پتلا، رنگ سانولا اور عمر تقریباً 25، 26 سال ہے ، ورثاء تھانہ وحدت کالونی میں رابطہ کرسکتے ہیں۔